اینٹ، درخت، پتھر، دیوار،چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے

A ) اسم جامد ✅

B ) اسم مشتق

C ) اسم مصدر

D ) اسم


Explanation: اسم جامد کی تعریف: اسم جامد وہ اسم ہے جو خود کسی سے نہ بنا ہو اور نہ اس سے دوسرے صیغے بنتے ہوں اور صرف ذات پر دلالت کرے ۔ جیسے:زيد، كتاب، قلم وغیرہ