،اس ڈائری یا نوٹ بک کو،جس میں شاعر اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے ؟

A ) کلیات

B ) دیوان

C ) بیاض ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں