آپ کاج مہا کاج اس ضرب الامثال کا مطلب ہے ؟

A ) اپنا کام اچھا لگتا ہے

B ) جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہے ✅

C ) خود انسان بہت کام کر سکتا ہے

D ) ان میں سے کوئی نہیں