ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے

A ) چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں

B ) چیل کے گھر میں ماس کہاں

C ) چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں

D ) چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں ✅