ان میں سے املاء کے لحاظ سے کونسا فقرہ درست ہے ؟

A ) سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں ہے ✅

B ) سدا عیش دوراں دیکھا تا نہیں ہے

C ) صدا عیش دوراں دکھاتا نہیں ہے

D ) صدا عیش دوراں دیکھاتا نہیں ہے