"ان کی نثر کو پڑھنا دلدل میں تیرنے کے مترادف ہے ۔" مشتاق احمد یوسفی نے یہ جملہ کس ادیب کے بارے میں لکھا تھا ؟

A ) ملاوجہی

B ) رجب علی بیگ سرور

C ) ابو الکلام آزاد ✅

D ) عبد العزیز خالد