اللہ تعالی کا صفاتی نام "الباری" کس صفت کو ظاہر کرتا ہے؟

A ) ہر چیز کو عدم سے وجود میں لانے والا ✅

B ) سب کو روزی اور توانائی دینے والا

C ) مردوں کو زندہ کرنے والا

D ) عدل و انصاف قائم رکھنے والا