علی سویا تھا " فعل ماضی کی کون سی قسم ہے ؟

A ) ماضی قریب

B ) ماضی مطلق

C ) ماضی بعید ✅

D ) ماضی احتمالی


Explanation: ماضی بعید وہ فعل ہوتا جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا دُور کے زمانے میں پایا جائے۔ سلمیٰ نے خط لکھا تھا، عرفان نے سبق پڑھا تھا، سیما سیب لائی تھی