علامہ اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین؟

A ) پرندوں کا بادشاہ ہے

B ) فضا میں شکار کرتا ہے

C ) بلند پرواز ہے ✅

D ) کئ کئ دن بھوکا رہ سکتا ہے