"علامہ اقبالؒ کی شہرہ آفاق نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ ان کے کس مجموعہ کالم میں شامل ہیں؟"

A ) بال جبریل

B ) ضرب کلیم

C ) بانگ درا ✅

D ) ارمغان حجاز


Explanation: بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے