"A man is known by the company he keeps" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

A ) آدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے ✅

B ) آدمی اپنے ماحول پہچانا جاتا ہے

C ) آدمی اپنے کام سے پہچانا جاتا ہے

D ) آدمی اپنے کاروبار سے پہچانا جاتا ہے